طورخم بارڈر پر کارروائی، ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ گرفتار ڈالر کی اسمگلنگ میں کسٹم انسپکٹر کو بھی گرفتار کیا گیا، حکام محکمہ اینٹی کرپشن
عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا نگراں حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کیا
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا نومبر میں 776 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے، ایف بی آر
کاروبار شادی سیزن: سونے کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہونے کا امکان
کاروبار مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے مقرر ، اوگرا
کاروبار معیشت میں بہتری، رواں مالی سال کے 4 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر کم ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج 60 ہزار 730 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی