سونا پھر مہنگا، تاریخ میں پہلی بار فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کے دام ایک بار پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے