حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے، اوگرا
فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ روپے کی ریکارڈ سطح عبور کرگئی سونا غریب کے ساتھ ساتھ امیر کی پہنچ سے بھی باہر ہوگیا
آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کا دورہ، بجٹ یوٹیلائزیشن اور گورننس پر سخت نگرانی کی ہدایت جب تک جاری کردہ فنڈز مکمل طور پر استعمال نہ ہو جائیں، نئے فنڈز کی فراہمی محدود رکھی جائے، آئی ایم ایف کی تجویز