رمضان اور عید کے دوران ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ اشیاء کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے ضروری اقدمات کرلئے گئے
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر سستا ہوکر 2916 ڈالر فی اونس تک گرگیا
ایف بی آر میں جدید ٹیکنالوجی سے انسانی مداخلت کم کر رہے ہیں، وزیرخزانہ ایف بی آر کی تمام تر توجہ ٹیکس جمع کرنے پر ہونی چاہیئے، محمد اورنگزیب کا چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب
کاروبار کراچی میں بجلی 4.95 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیپرا نے کے الیکڑک کی دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
کاروبار وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام کا عندیہ دے دیا نیشنل کرپٹوکونسل کے قیام پر غور کرے گی، جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی، محمد اورنگزیب