آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگلات اور آبی گزرگاہوں کے قریب نئی تعمیرات روکنے کی تجویز دیدی پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ کےلیے مذاکرات
شیئرز کی خرید کی فی آرڈر مالی حد میں 100 فیصد اضافہ سرمایہ کار ریڈی مارکیٹ میں 10 کروڑ کے شیئرز ایک آرڈر میں ایک ساتھ خرید سکیں گے
مقامی اور عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا مزید سستا عالمی سطح پر فی اونس سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 2940 ڈالر پر آ گیا
کاروبار ملک بھر میں سولر نیٹ میٹرنگ بجلی صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنے کا حکم جاری سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت نیٹ میٹرنگ کا کوئی تصور نہیں ہے، ایف ٹی او حکم نامہ