سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 28 ڈالرز اضافے سے 2921 فی اونس کی سطح پر آ گیا
رمضان المبارک میں کراچی سمیت لاہور اور پشاور میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ چینی کی فی کلو قیمت 170 روپے پر پہنچ گئی، ذرائع
آئی ایم ایف سے مذاکرات؛ جی ایس ٹی کم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد، نیب اصلاحات پر حکومت سے رپورٹ طلب اگلے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، رئیل اسٹیٹ، پراپرٹی، مشروبات اور تمباکو سیکٹر پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجویز
کاروبار نیٹ میٹرنگ صارفین سے خریدی گئی بجلی کے ٹیرف میں 17 روپے تک کمی کا امکان حکومت نے پاور پرچیزنگ کے حوالے سے اہم پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا