قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا گیا سیونگ اکاؤنٹ ریٹ پر ریٹرن میں 100 بیسس پوائنٹس کمی
بجلی 4.84 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان، نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا منظوری کی صورت میں کراچی کے صارفین کو چار ارب 69 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
حکومت کو ایکسچینج ریٹ کے حوالے سے تین اور چھ ماہ بعد کی پیش گوئی کی تجویز یہ ایک اچھی تجویز ہے اور اس پر کام کیا جائے گا، سیکرٹری خزانہ
کاروبار سونا مزید 1800 روپے مہنگا ہوکر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے
کاروبار ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت سرمایہ کاروں کی شمولیت سے برآمدات 80 ملین ڈالرتک بڑھنے کا امکان
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رحجان، 100 انڈیکس تاریخ کی بلندیوں کو چھو گیا 100 انڈیکس 1400 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے