ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا، جس کے بعد گھریلو اور تجارتی صارفین کو مزید مہنگی ایل پی جی خریدنا پڑے گی