حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ کی رات 12 بجے سے ہوگیا
اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کردی ماہ مئی 2025 کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری
سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی بڑی کمی گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا تھا
کاروبار تنخواہ دار طبقہ ٹیکس ادائیگی میں بازی لے گیا، 391 ارب انکم ٹیکس جمع رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران مجموعی انکم ٹیکس وصولی 41 کھرب روپے رہی۔
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں ساڑھے 3 ہزار پوائنٹس سے زائد کمی 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 14، 13 اور 12 ہزار کی 3 نفسیاتی سطحیں کھو دیں