پاکستان میں سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے سے 3177 ڈالر فی اونس ہوگئی
پین یا پینسل کے نشان والے نوٹوں پر پابندی کی خبر، اسٹیٹ بینک کا بڑا بیان آگیا خبروں میں دعویٰ کیا گیا کہ یکم جولائی 2025 کے بعد سیاہی یا ہاتھ سے تحریر شدہ نشانات والے کرنسی نوٹ قانونی حیثیت کھو بیٹھیں گے
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس میں کمی پر اعتراض اٹھا دیا حکومت نے آئی ایم ایف کو تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کمی کی تجویز دی تھی