بجٹ تیاریوں کے معاملے پر حکومت نے اہم اجلاس طلب کر لیے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو جبکہ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 26 مئی کو ہوگا
ایس ای سی پی نے تمام کمپنیوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی کمپنیاں سائبرسیکیورٹی کے بہترین طریقہ کار اختیار کریں، اعلامیہ
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے مہنگائی بڑھنے کی شرح بھی منفی سے مثبت ہو کر 1.29 فیصد کی سطح پر آگئی
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد مندی کا رجحان جمعہ کے روز بازارِ حصص کا پہلا سیشن ایک لاکھ 19 ہزار 649 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا
کاروبار اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک ترسیلاتِ زر کی مد میں اوورسیز پاکستانیوں نے 31 ارب 21 کروڑ ڈالر وطن بھیجے، اسٹیٹ بینک
کاروبار آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس ہدف 14305 ارب روپے مقرر آئی ایم ایف اور معاشی ٹیم کے درمیان ورچوئلی مذاکرات میں ٹیکس اہداف فائنل ہوئے،ذرائع
کاروبار سرمایہ کاروں کا معیشت کی بحالی پر اعتماد خوش آئند ہے، وزیر خزانہ سٹاک مارکیٹ کی نفسیاتی حدیں بحال ہونے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں، سکوک بانڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب
کاروبار ایف بی آر کا 5 سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے پر غور حکومت خاص اسکیموں کے تحت تین سال تک پرانی کاریں اور پانچ سال تک پرانے ایس یو ویز کی درآمد کی اجازت دیتی ہے؟
کاروبار پیٹرولیم قیمتیں کم کیوں نہیں ہوئیں؟ فائدہ کس سے پہنچا؟ پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرنے کا بوجھ درمیانے اور کم آمدنی والے افراد پر پڑے گا
کاروبار حکومت نے نئی پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا، عوام کو دھچکا حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی، ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے فی لیٹر سستا