وزیر خزانہ کی زیرقیادت معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ آئندہ بجٹ پر بات چیت مئی کے تیسرے ہفتے تک جاری رہے گی
پاکستان نے امریکا کو زیرو ٹیرف دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ پاکستان کے ساتھ بھی "بہت زیادہ تجارت" کریں گے
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری تیار لیکن آج پھر ہاتھ ہونے کا خدشہ مارکیٹنگ کمپنیز، ریفائنریز اور ڈیلرز کی فرمائش پر فیصلہ تبدیل ہوگیا
کاروبار آئندہ مالی سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان صارفین کو 140 ارب سے 400 ارب روپے تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
کاروبار بجٹ 2025 کے لیے آئی ایم ایف نے اپنے مطالبات رکھ دیئے آئندہ وفاقی بجٹ پر حکومت اور آئی ایم ایف کے تکنیکی مذاکرات جاری
کاروبار سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ میں 600 پوائنٹس کا اضافہ 100انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان سستی آن لائن ٹیکسی اور بائیک سروس کے کرائے مہنگے ہونے والے ہیں؟ وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں رائیڈ ہیلنگ سروسز پر سیلز ٹیکس عائد کرنے پر غور