پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطلی پر بھارت کو خط لکھ دیا پاکستان کی جانب سے خط میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو غیر قانونی قرار دیا گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی پاک بھارت کشیدگی کے بعد سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں معمولی مندی، انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 536 پوائنٹس پر بند انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے اضافے کے بعد 281.71 روپے پر بند ہوا۔
کاروبار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر ، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ذرائع
کاروبار تیل اور گیس کےذخائردریافت کرنےکیلئےبڑے پیمانے پرکام شروع حکومت پاکستان نے شراکت دار کمپنیوں کو نئے قدرتی ذخائر کی تلاش کے لیے لائسنس جاری کر دیے۔
کاروبار پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط موصول بھارتی کوششیں ناکام، ماحولیاتی خطرات کی مد میں بھی رقم ملے گی
کاروبار لاہور: چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، شوگر ملز اور کریانہ ایسوسی ایشن آمنے سامنے لاہور میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا ریٹ 164 سے بڑھ کر175 تک پہنچ گیا۔
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد اضافہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار 400 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔
کاروبار بجٹ میں کن شعبوں پر ٹیکس، کسے رعایت: آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات آج شروع ہوں گے آن لائن مذاکرات کے دوران حکومت کی جانب سے بجٹ سے متعلق تجاویز شیئر کی جائیں گی