کراچی میں چینی مہنگی، تین روز میں فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 180 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان، 100 انڈیکس میں 515 پوائنٹس کا اضافہ کاربار کے اختتام پر 100 انڈیکس 122, 761.64 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
عالمی بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کی منظوری دیدی رقم بلوچستان میں تعلیمی نظام میں بہتری اور پانی کی فراہمی کے لیے خرچ ہوگی
پاکستان پاک امریکہ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت، آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق تکنیکی سطح کے تمام امور آئندہ ہفتے تک مکمل کر لیے جائیں گے، فریقین متفق
کاروبار سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ، فی تولہ کہاں پہنچ گیا؟ 10 گرام سونا 258 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 68 روپے کا ہو گیا
کاروبار بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دائر کردی
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 23 ہزار 200 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
کاروبار بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا ملٹی ایئر ٹیرف 34 روپے فی یونٹ ہو گا، نیپرا