ایران، اسرائیل جنگ بندی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی
نیپرا نے صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، نیپرا
نادہندگان کی سزا بل بھرنے والوں کو کیوں؟ نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس بھیج دیا کے الیکٹرک نے کئی گھنٹے فیڈر لیول پر لوڈشیڈنگ کی جس کا کوئی جواز پیش نہیں کیا گیا، نیپرا
کاروبار 100 انڈیکس میں زبردست تیزی، 5 فیصد اضافے پر ’مارکیٹ ہالٹ‘ کے بعد کاروبار بحال انڈیکس 5 ہزار 400 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا
کاروبار کتنے پرانے گھر کی فروخت پر اب ود ہولڈنگ ٹیکس نہیں دینا پڑے گا؟ ترمیم شدہ فنانس بل 2025-26 میں بڑی تبدیلیاں، ہائبرڈ گاڑیوں پر لیوی میں نرمی، چھوٹے پارسلز پر درآمدی حد کم
کاروبار ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی سرمایہ کاروں نے جنگ کے خاتمے کو معیشت کیلئے خوش آئند قرار دے دیا
کاروبار ایران اور اسرائیل جنگ بندی کا اعلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں سرمایہ کاروں کی تیل کی فراہمی میں رکاوٹوں کے خدشات کم ہوگئے