شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی شوگر مل مالکان کی من مانی قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ قرار دی گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس نے 4 نفسیاتی حدیں کھو دیں 100 انڈیکس 3 ہزار 855 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 167 پوائنٹس پر بند
کے الیکٹرک کی بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر ایف سی اے کے تحت دیے جانے والے ریلیف سے ٹیرِف میں فرق پیدا ہوگا وفاقی حکومت پہلے ہی 21 ارب کی سبسڈی دے چکی ہے، پاور ڈویژن
کاروبار ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش کا اعلان: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر موجود ہیں؟ وزیر اعظم، وزارتِ پیٹرولیم اور وزارتِ خزانہ اس وقت پٹرولیم کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی
کاروبار ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اگر ایران نے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو بند کیا تو عالمی رسد کا تقریباً پانچواں حصہ متاثر ہو سکتا ہے
کاروبار مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 2.19 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل کی قیمت میں 2.06 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا