روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر جے ایل ایل ذمہ داری سے مستعفیٰ جے ایل ایل نے تمام وصول شدہ رقوم واپس کرنے کی بھی پیشکش کر دی
عالمی کریڈٹ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر دی وزیراعظم شہباز شریف کا ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز میں بہتری پر اطمینان کا اظہار
پاکستان میں سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی، ہزاروں روپے کی بڑی کمی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت کتنی ہوگئی؟
کاروبار پاکستان کی دوا ساز صنعت کا تاریخی سنگ میل، فارماسیوٹیکل ایکسپورٹس میں 34 فیصد اضافہ فارما سیکٹر نے مالی سال 2024-25 میں 45 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی برآمدات کیں
کاروبار فیصل بینک اور Fauree کا اشتراک: پاکستان میں اسلامی ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس اور زرعی ڈیجیٹائزیشن کا آغاز یہ اشتراک اسمارٹ SCF پلیٹ فارم اور ایگری ٹیک انٹیگریشنز کے ذریعے مالی شمولیت اور آپریشنل کارکردگی میں انقلابی تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتا ہے