سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستانی مارکیٹ پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔