کارپوریٹ سیکٹر اور تنخواہ دار طبقے کے لیے 975 ارب کے ریلیف پیکج کی تیاری وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے ٹیکس میں ممکنہ کمی سے متعلق بات چیت کی ہدایت کردی۔
پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟ عالمی مارکیٹ میں10 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4208 ڈالرزپرآگیا
اپنے ملک میں الیکٹرک گاڑیاں بیچنے والا چین دنیا کو پٹرول والی گاڑیاں کیوں دے رہا ہے؟ چین کی کم قیمت پٹرول گاڑیوں کی فروخت سے امریکی اور یورپی کمپنیوں کو سخت مقابلے کا سامنا
کاروبار بھارتی روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسیوں میں شامل غیرملکی سرمایہ کار رواں سال بھارتی اسٹاک مارکیٹ سے 16 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ نکال چکے ہیں، بلومبرگ کا انکشاف