پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، نیا سنگ میل عبور انڈیکس پہلی بار 1153 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 69 ہزار 456 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند
صنعتی و زرعی ترقی کا فروغ، اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور صنعت اور ذراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، وزیر توانائی