امریکہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کے لیے 1.25 ارب ڈالر کی منظوری
ایگزم بینک آئندہ برسوں میں تقریباً دو ارب ڈالر مالیت کے کان کنی کے جدید آلات اور خدمات پاکستان کو فراہم کرے گا: امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.