پاکستان میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ چاندی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
’پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول ہوگئے‘ رقم کو رواں ہفتے کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل کر دیا جائے گا، جو 12 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے رپورٹ ہوں گے