پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی۔
عالمی بینک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کی بھی پاکستان کے لیے قرض کی منظوری اے ڈی بی نے 540 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں جب کہ ورلڈ بینک نے 40 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دی۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں تاریخ ساز اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت 107 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 319 ڈالر فی اونس ہوگئی
کاروبار منی بجٹ کے خطرات: حکومت نے اضافی ٹیکسز لگانے کی آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں پاکستان نے کھاد، زرعی ادویات، سرجری آئٹمز سمیت مخصوص اشیاء پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی بھی کرا دی ہے۔