سونے کی قیمت میں حیران کن کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کمی سے فی اونس 4746 ڈالر کا ہوگیا
ایران امریکا جنگ بندی کے باوجود عالمی معیشت غیر مستحکم رہے گی: ورلڈ بینک عالمی معیشت خطرے میں، ورلڈ بینک نے جنگ کے سنگین اثرات سے خبردار کر دیا، پاکستان میں ہونے والے مذاکرات پر دنیا کی نظریں