امریکا ایران جنگ بندی خطرے میں: تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ امریکی کروڈ آئل 4.60 ڈالر (5.5 فیصد) اضافے کے ساتھ 88.45 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا: رپورٹ
اونچی اُڑان کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ عالمی مارکیٹ میں سونا 49 ڈالر سستا ہو کر 4788 ڈالر فی اونس پر آ گیا
ایران امریکا کشیدگی: سرمایہ کار شدید جھٹکے کے لیے تیار، عالمی مارکیٹوں میں ہلچل کا خدشہ مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 97 ڈالر کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے