پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ آج دوسرے دن بھی جاری رہا
پاکستان کے لیے دو ارب ڈالرز کی قسط، آئی ایم ایف نے 11 نئی شرائط عائد کردیں شرائط کے تحت مالی سال 2026-27 میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر قرار دیا گیا ہے