پاکستان میں چوتھے روز بھی سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 52 ڈالر سستا ہو کر 4714 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا