حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
سونا آج بھی ہزاروں روپے سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ سونے کی قیمت میں اچانک گراوٹ سے مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی، سونے کے نرخ نیچے آگئے
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے: اسٹیٹ بینک یوں مجموعی رقم 3.45 ارب ڈالر بنتی ہے جو مکمل طور پر واپس کر دی گئی ہے: اسٹیٹ بینک