مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 23 ڈالرز اضافے سے 4708 ڈالرز فی اونس ہو گیا