25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس اور لائسنس ختم کرنے کی درخواست ایسے فیصلے حکومت کی قابل تجدید توانائی پالیسی کے فروغ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں: وزیر توانائی