پاکستان نے ایران تک نئی ٹرانزٹ راہداریوں کی منظوری دے دی اس حوالے سے وفاقی وزارت تجارت کی جوائنٹ سیکرٹری ماریہ قاضی کے دستخط سے ایس آر او جاری کیا گیا۔
مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، نئی قیمت کیا ہے؟ عالمی بازار میں 8 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 716 ڈالر کا ہو گیا
کاروبار کئی ممالک کو پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت نوٹیفکیشن میں گوادر بندرگاہ کو باضابطہ طور پر ٹرانزٹ اور تجارتی مقاصد کے لیے شامل کر لیا گیا ہے
کاروبار امریکا ایران مذاکرات تعطل کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ خام تیل کی قیمت 2 فیصد سے زائد اضافے کے بعد 107.97 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی