سونا خریدنے والوں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں زبردست کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 972ڈالر کی سطح پر آگئی۔