عوام کے لیے اچھی خبر: حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ 10 گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے ہوگئی ہے
بغیر وجہ اور منظوری کے کوئی بھی بینک اکاؤنٹ بلاک نہیں ہوگا، اسٹیٹ بینک کی ہدایت ی بھی گاہک کے اکاؤنٹ کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے مکمل قانونی اختیار کا ہونا اور اچھے طریقے سے چھان بین اور تصدیق کرنا لازمی ہوگا: اسٹیٹ بینک