پاکستان میں سونا اچانک ہزاروں روپے سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ شوقین افراد کے لیے سونا خریدنے کا وقت آگیا کیوں کہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اچانک بڑی کمی ہوگئی۔