ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 111 ڈالر کی سطح پر آگیا