سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر، فی تولہ 3 ہزار 800 روپے سستا عالمی مارکیٹ میں فی 38 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 73 ڈالر سطح پر آگیا
امریکا ایران کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش، تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ برینٹ خام تیل کی قیمت 4.08 فیصد اضافے کے بعد 79.11 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی: رائٹرز