سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد مقامی نرخ نیچے آگئے۔
بیرونِ ملک سے زیادہ رقم آنے کے باوجود پاکستان خسارے میں کیوں چلا گیا؟ مالی سال 2026 میں درآمدات تیزی سے بڑھیں، برآمدات جمود کا شکار رہیں، بیرونی کھاتہ دوبارہ منفی ہوگیا