سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اِضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 4 ہزار 18 ڈالر پر جا پہنچا ہے