پیٹرول اور ڈیزل کے آج کے نرخ پیٹرولیم ڈویژن نے نئے نظام کے تحت 23 جولائی کے لیے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کو ایک بار پھر پر لگ گئے، قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافے سے عوام پریشانی کا شکار