پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
آبنائے ہرمز اور باب المندب میں کشیدگی، خام تیل 100 ڈالر فی بیرل عبور کر گیا بحیرۂ احمر اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی، حوثیوں کے حملوں اور امریکی دھمکیوں نے عالمی منڈی کو ہلا دیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر آگئی کیوں کہ سونا مزید سستا ہوگیا ہے۔