آج پیٹرول اور ڈیزل کس قیمت پر فروخت ہو رہا ہے؟ اوگرا نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 25 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے.
ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 944 روپے کی کمی ہوئی ہے