ایک ہفتے میں پیٹرول 24 اور ڈیزل 60 روپے سے زائد مہنگا صرف پانچ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 19 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 29 روپے 11 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔