سولہویں کراچی لٹریچرفیسٹیول کا آغازہوگیا، کتابوں کیلئے ایوارڈز
ادبی میلے میں 70 سے زائد سیشن، 26 کتابوں کی رونمائی کی جائے گی، 200 سےزائد ملکی اور غیر ملکی شرکا شرکت کریں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.