دوبئی میں راکھی ساونت کی دودی خان سے ملاقات راکھی ساونت اور دودی خان نے جیتنے بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی
بھارتیوں نے اپنی ٹیم کی جیت کیلئے جادو ٹونے شروع کردیئے ، مندر میں خصوصی پوجا سادھوؤں نے برت رکھ کر جادو ٹونوں کا سلسلہ شروع کر دیا
5 کروڑ روپے کی اڑنے والی کار کی پہلی پرواز متعارف یہ کار ایک بار چارج ہونے پر 354 کلو میٹر سڑک پر چل سکتی ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل مشکل سے مشکل صورتحال میں بھی خود کو پرسکون کیسے رکھیں؟ اپنی شخصیت پر اعتماد اور ذہنی مضبوطی ہمیں زندگی کے سب سے مشکل لمحات میں بھی حوصلہ مند رکھتی ہے
لائف اسٹائل بھارتی اداکار و گلوکار گرو رندھاوا فلم کیلئے اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی، اسپتال منتقل گرو رندھاوا اسپتال کے بستر پر لیٹے نظر آئے، ان کے ماتھے پر پٹی بندھی ہوئی تھی جبکہ انہوں نے گردن پر ایک سرویکل کالر پہن رکھا تھا
لائف اسٹائل لاہور ایئرپورٹ سے ’فلک کو جاتی سیڑھیاں‘، ایک تصویر جس نے بھارتیوں کو بھی سحر میں جکڑ لیا قدرت نے بہت کچھ ایسا بنایا ہے جو ہم اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھ پاتے
لائف اسٹائل خاتون نے طوطوں کو بھی ڈائپر پہنا دئے پرندے گھر کے ہر کونے میں گندگی پھیلاتے ہیں اور کوئی ایسا حل ہونا چاہیے جو اس مسئلے سے نجات دلا سکے
لائف اسٹائل دنیا پر قبضے کی شروعات؟ چین میں روبوٹ نے انسانوں پر حملے شروع کردئے ابتدائی تفتیش سے پتہ چلتا ہے کہ یہ واقعہ اے آئی روبوٹ کے سافٹ ویئر کی خرابی کی وجہ سے ہو سکتا ہے
لائف اسٹائل پونم پانڈے کے ساتھ مداح کی غیراخلاقی حرکت، فوٹوگرافر نے بچا لیا پونم پانڈے کے ساتھ مداح کی غیر اخلاقی حرکت، حقیقت یا پبلسٹی اسٹنٹ؟
لائف اسٹائل اپنی منفرد کہانی سے دھوم مچانے والا ڈرامہ سیریل ’جڑواں‘ کاپی نکلا؟ ’جڑواں‘ ڈرامے کے چند اقساط نشر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ہالی وڈ فلم ’دی پیرنٹ ٹریپ‘ کا چربہ قرار دےدیا
لائف اسٹائل فلم ’شعلے‘ میں کس اداکار کو معاوضے کے طور پر ’ریفریجریٹر‘ دیا گیا؟ اس وقت گھر میں ریفریجریٹر کا ہونا ایک بڑی بات سمجھی جاتی تھی اور یہ ایک لگژری آئٹم تھا
داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی بچی کی لاش 18 گھنٹے بعد مل گئی، ٹیپا ذمہ دار قرار