نظام شمسی کے 7 سیارے ایک قطار میں آنے کیلئے تیار 28 فروری کو آسمان پر نظام شمسی کے تمام سیارے (زمین کو نکال کر) آسمان پر دیکھے جا سکیں گے
پاک بھارت ٹاکرا: راکھی ساونت کا بھارتی جیت پر رقص کرنے اور لڈو کھانے کا اعلان بالی وڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کے سر بھی چڑھ گیا، جنہوں نے بھارت کے پاکستان سے جیتنے پر ڈانس کرنے کا...
ہولی کے تہوار پر تنقید، فرح خان مشکل میں پھنس گئیں پولیس نے ان کے خلاف دفعہ 196، 299، 302 اور 353 کے تحت ایف آئی آر درج کر لی
لائف اسٹائل بھارت: جھگڑالو شوہر سے تنگ خاتون نے قرض وصولی کیلئے گھر آئے ایجنٹ سے شادی کر لی دونوں نے پانچ ماہ تک تعلقات کو خفیہ رکھا 4 فروری کو مغربی بنگال بھاگ گئے
لائف اسٹائل ایلون مسک کے 13ویں بچے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئی ایشلے سینٹ کلیئر نے بچے کی سرپرستی کیلیے نیو یارک کی عدالت سے رجوع کیا
لائف اسٹائل برطانوی شیف گورڈن رمسے بھی ’پاکستانی تندوری چکن‘ کے دیوانے پاکستان بہت خوبصورت ہے اور دنیا کے بہترین کھانے پاکستان کے ہیں،گورڈن رمسے
لائف اسٹائل راجیش کھنہ اپنی زندگی کے آخری سال ہر وقت روتے رہتے تھے، مبینہ گرل فرینڈ انیتا اڈوانی کا انکشاف راجیش کی خواہش تھی کہ ان کا گھر "آشیرواد" ایک میوزیم میں تبدیل ہو جائے
لائف اسٹائل بڑی تباہی کی نشانی؟ سمندر کی تہہ میں رہنے والی ’قیامت کے دن کی مچھلی‘ ساحل پر آگئی نایاب مچھلی کو سمندر میں واپس لے جانے کی کوشش کرتے رہے، مگر ہر بار وہ واپس ساحل پر آ جاتی
لائف اسٹائل بالی ووڈ کے وہ سپر اسٹارز جن کے گھر پاکستان میں ہیں یہ گھر پاکستان کے ثقافتی ورثے کا بھی حصہ ہیں
لائف اسٹائل ماہرہ خان کی شوہر کیساتھ رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی ویڈیو ایک قریبی دوست کی شادی کے موقع پرپوسٹ کی گئی
لائف اسٹائل ’دلہن ناراض ہوتی ہے تو ہوتی رہے‘، دولہا برات چھوڑ کر قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا حیران کن صورتحال نے اسٹیڈیم میں موجود کرکٹ شائقین کو بھی محظوظ کر دیا
لائف اسٹائل روبینہ اشرف کی کس بات نے ندا یاسر کی زندگی بدل دی؟ ایک وقت تھا جب وہ خود پر توجہ نہیں دے رہی تھیں
صحت بدلتے موسم میں سردی اور فلو سے بچنے کے لیے یہ 5 ٹوٹکے مددگار ثابت ہوں گے ان مسائل سے بچنے کے لیے چند احتیاطی تدابیر اپنانا ضروری ہے
لائف اسٹائل جیا بچن حجابی خواتین کے دفاع میں بول پڑیں انہوں نے خواتین کی شناخت کے لیے برقعے اُتارنے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے
لائف اسٹائل کھانا پکانے کیلئے اسٹیل کے برتن خریدتے وقت ان 5 باتوں سے لازمی گریز کریں انہیں زنگ یا داغ نہیں لگتا اور صاف کرنا آسان ہوتا ہے
لائف اسٹائل شارک ٹینک میں شامل معروف بزنس وومن نے ’زہریلے مینیجر‘ کی 5 نشانیاں بتا دیں "زہریلا مینیجر" کام کی جگہ پر منفی اور دباؤ والا ماحول پیدا کرتا ہے
لائف اسٹائل ایلون مسک کے بیٹے کی غلیظ حرکت پر ٹرمپ نے صدارتی ڈیسک ہی ہٹوا دی طاقتور باپ کا طاقتور بیٹا، جس نے صرف اپنی انگلی سے دنیا کے سب سے طاقتور آفس کی تاریخی میز بدل ڈالی
لائف اسٹائل اورنج جوس: جلد اور بالوں کے لیے بہترین گھریلو علاج اپنے روزمرہ کے معمولات میں شامل کرکے حیرت انگیز فوائد سے فائدہ اٹھائیں
ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا دنیا کی پہلی انتہائی طاقتور کمپیوٹر چپ تیار کرنے کا دعویٰ یہ چپ/ کمپیوٹر دنیا کے مشکل ترین مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
لائف اسٹائل کامیابی کا راستہ: اہداف کو لکھ کر اپنے خوابوں تک پہنچیں اس طریقے سے اہداف زیادہ آسان، سہل اور مکمل نظر آتے ہیں
لائف اسٹائل ٹھنڈا دودھ تیزابیت کوکم کرتا ہے یا بڑھاتا ہے؟ ماہرین کا انکشاف ہرعلاج ہر کسی کے لیے مؤثر نہیں ہوتا