اسکرین یا والوو والے ماسک کورونا سے تحفظ نہیں دیتے: تحقیق
محققین نے خبردار کیا ہے کہ ان چیزوں کے عوامی سطح پر بڑے پیمانے پر استعمال سے کورونا وباء کو روکنے کی کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.