انگور کھانے کی عادت کن بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے؟ امریکا میں ہونے والی تحقیق نے بتایا کہ انگور کھانے سے آپ فالج اور دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے ہیں