خیبر پختونخوا میں لمپی وائرس کے 5 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے ویکسینیشن کی 2لاکھ 73 ڈوسز ہیں جبکہ صوبے میں مویشیوں کی تعداد 90 لاکھ سے زائد ہیں