تین شہروں کے سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق، جینیاتی تعلق کوئٹہ سے رواں سال 38 اضلاع کی سیوریج پولیو وائرس سے آلودہ ہو چکی