کراچی: کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے کانگو کی علامات میں تیز بخار، پلٹلیٹس کی کمی، جگر کا خراب ہونا اور جسم سے خون کا اخراج شامل ہیں، طبی ماہرین
گھر میں مچھروں کا فوری خاتمہ صرف ایک سادہ گھریلو علاج سے یہ چھوٹی، تیز اور چالاک مخلوقیں ہمیں تنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے کھانے کو بھی متاثر کرتی ہیں